• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مسلم لیگ (ن) کے پارلیمانی بورڈ نے سینیٹ کیلئے 7 امیدوار نامزد کردیے


پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے پارلیمانی بورڈ نے سینیٹ کے لیے سات امیدواروں کو نامزد کردیا ہے۔

مریم اورنگزیب نے اپنے بیان میں کہا کہ پارلیمانی بورڈ نے عرفان صدیقی، زاہد حامد، انجینئر بلیغ الرحمن کے ناموں کی منظوری دے دی ہے۔

انہوں نے کہا کہ سائرہ افضل تارڑ اور سیف الملوک کھوکھر کے ناموں کی بھی منظوری دی گئی ہے۔

مریم اورنگزیب  نے کہا کہ ان ارکان کو صوبہ پنجاب سے کاغذات نامزدگی جمع کروانے کی ہدایت کی گئی ہے۔

تازہ ترین