• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چین کی تیسری کورونا ویکسین بھی پاکستان پہنچ گئی

اسلام آباد(آئی این پی) پاکستان تیسر ی چینی ویکسین "زیڈ ایف 2001" وصول کر نے والا دنیا کا پہلا ملک بن گیا ہے۔اس ویکسین کا مقصد پاکستان میں کوویڈ 19 ویکسینیشن مہم کو مزید تیز کرنا ہے ۔گوادر پرو کے مطابق اس سے قبل پاکستان کینسنو اور سائنوفارم ویکسین ملک میں متعار ف کروا چکا ہے ۔تیسری چینی ویکسین آنہوئی زہیفی لانگ کام بائیولوجکل فارمیسی کمپنی لمیٹڈ اور چینی اکیڈمی آف سائنسز کے انسٹی ٹیوٹ آف مائکرو بائیولوجی کے تعاون سے تیار کی جارہی ہے۔

تازہ ترین