• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

داد کے لائق نہیں کیا قوم کے خدمت گزار

لے رہے ہیں حقِ محنت کیمرے کے سامنے

میز پر پھیلی ہوئی ہیں موٹی موٹی گڈّیاں

ہو رہی ہے خوب خدمت کیمرے کے سامنے

تازہ ترین