کراچی (اسٹاف رپورٹر) اسامہ خان نے ٹاپ سیڈ ابراہیم التفات کو ہرا کر کے سی پریمیئر کیبل سندھ رینکنگ ٹینس سیمی فائنل میں جگہ بنالی۔ پربھات کمار، آصف بچانی اور فرحان الطاف نے بھی سیمی فائنل میں کھیلنے کا اعزاز حاصل کرلیا۔ جونیئرز انڈر 17 میں میکائل علی بیگ، ایم عثمان سیمی فائنل میں پہنچ گئے۔