• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یورپی یونین کی پھر اسرائیل کی جانب سے فلسطینی تعمیرات گرانے کی مذمت

برسلز( حافظ انیب راشد) یورپین یونین نے ایک بار پھر اسرائیل کی جانب سے فلسطینی تعمیرات گرانے کی مذمت کی ہے۔ یورپین یونین کی جانب سے اس مذمت کا اظہار یورپین خارجہ پالیسی کے ترجمان پیٹر سٹانو نے برسلز میں ایک آن لائن پریس کانفرنس میں کیا۔ انہوں نے کہا کہ یونین نے ممبر ممالک کی امداد سے تعمیر کردہ فلسطینی علاقوں میں فلسطینی گھروں اور دیگر تعمیرات کو گرانے پر اسرائیل کی ہمیشہ مذمت کی ہے اور اسے ہم ہمیشہ اٹھاتے رہیں گے۔

تازہ ترین