• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکا: لاکھوں لوگ 2 روز سے پانی اور بجلی کی فراہمی سے محروم

امریکا میں برفانی طوفان نے تباہی مچادی ہے جس کے باعث لاکھوں لوگ 2 روز سے پانی اور بجلی کی فراہمی سے محروم ہیں۔

امریکا کی کئی ریاستیں اس وقت شدید برفانی طوفان کی لپیٹ میں ہیں تاہم ریاست ٹیکسس سب سے زیادہ متاثر ہوئی ہے۔

ریاست میں درجہ حرارت منفی 18 ڈگری سینٹی گریڈ ہے اور ایسے سرد ترین موسم میں تقریباً 20 لاکھ کے قریب افراد 2 روز سے پانی و بجلی سے محروم ہیں۔

تازہ ترین