
رہنما مسلم لیگ ن پرویز رشید کا کہنا ہے کہ اس مرتبہ لوگوں نے پچھلی حکومت کو ووٹ ڈال دیا ہے۔
پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما سینیٹر پرویز رشید نے پی ٹی آئی پر انوکھا طنز کردیا۔
پرویز رشید کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی والے ہر چیز پچھلی حکومت پر ڈال دیتے ہیں، لوگوں نے تنگ آکر ووٹ بھی پچھلی حکومت کو ہی ڈال دیا۔
ایڈیٹر سے رابطہ کے لیے
editorgeo.tv@immcorporate.com |
مارکیٹنگ اور سیلز ٹیم تک رسائی کے لیے
sales@immcorporate.com |
دیگر معلومات کے لیے
support@immcorporate.com |
ای میل کے علاوہ آپ درج ذیل فارم بھی پُر کر سکتے ہیں | ||||
Name |
|||||||
Email |
|||||||
Phone
|
|||||||
Related to |
|||||||
Message |
|||||||