ایشین جونیئر اسکواش: پہلے روز 11 میچز میں 9 پاکستانی کامیاب
پاکستان کے نوجوان اسکوا ش پلیئرز نے کوریا میں شروع ہونے والی 32 ویں ایشین جونیئر اسکوا ش چیمپئن شپ کے پہلے روز زبردست کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 11 میں سے 9 میچز میں کامیابی حاصل کر لی، مختلف ایج گروپس میں پاکستانی کھلاڑیوں نے پری کوارٹر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔