آپ آف لائن ہیں
اتوار22؍ رجب المرجب 1442ھ 7؍مارچ2021ء
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Jang Group

تھرپاکر، قومی حلقے 221 پر ٹرن آؤٹ 59فیصد، 78ہزار خواتین نے حق رائے دہی استعمال کیا

اسلام کوٹ(نامہ نگار)تھرپاکر،قومی حلقے 221 پر ٹرن آئوٹ 59 فیصد رہا، 78ہزار خواتین نے حق رائے دہی استعمال کیا۔اس ضمن میں رٹرننگ افسر روشن علی مستوئی نے انتخابی نتائج کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ قومی حلقے 221 میں مرد ووٹرز کی تعداد 1لاکھ 57ہزار 900 تھی جس میں سے 87ہزار 935 مرد ووٹرز نے ووٹ کا کاسٹ کیا ۔ اسی طرح خواتین ووٹرز کی تعداد 1لاکھ 24ہزار 801 تھی جس میں سے 78ہزار 61 خواتین کے ووٹ کاسٹ ہوئے ۔

ملک بھر سے سے مزید