کراچی( نصر اقبال/ اسٹاف رپورٹر) عالمی بیڈ منٹن فیڈریشن نے چین کی تیار کردہ نئی شٹل کاکس کی منظوری دے کر دنیا بھر کی فیڈریشن کو ابتدائی طور پر 100 شٹل کاکس آزمائش کے لئے دی ہیں ۔نئی شٹل کاکس کو آئوٹ ڈور مقابلے میں بھی استعمال کیا جاسکتا ہے ۔