• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) گیس سے متعلق شہریوں کے مسائل حل کرنے کے لئے ایس ای جی سی کے جانب سے کھلی کچہری کے انعقاد کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔کھلی کچہری،، روبرو´´ میں کمپنی کے ایم ڈی عمران منیار کمپنی کی سینئر مینیجمنٹ کے ہمراہ ایس ایس جی سی صارفین کی شکایات سنیں گے اور ان شکایات کو بروقت حل کرنے کی کوشش کریں گے۔ یہ کھلی کچہری 25فروری بروز جمعرات کو صبح ساڑھے 10 بجے ایس ایس جی سی ہیڈ آفس میں منعقد کی جائے گی۔

تازہ ترین