• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
ملتان (سٹاف رپورٹر) پسٹل صاف کرتے ہوئے گولی چلنے سے نوجوان زخمی ہوگیا۔ملتان کے نواحی علاقے اوباڑہ شمالی شجاع آباد کا رہائشی رمضان 30 بور پسٹل کی صفائی کررہا تھا۔اس دوران گولی چلانے سے سامنے موجود 18سالہ وسیم زخمی ہوگیا گولی وسیم جے ہیٹ میں لگی جسے اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122کی ٹیم نے نشتر ہسپتال منتقل کردیا۔ پولیس نے موقع پر پہنچ کر کارروائی شروع کر دی ہے۔
تازہ ترین