احمد آباد (جنگ نیوز) پنک بال ٹیسٹ کے پہلے روز انگلش ٹیم 112رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ اکشر پٹیل نے چھ وکٹ لیے۔ جواب میں بھارت نے دن کے کھیل کے خاتمے پر 3وکٹ پر 99رنزبنالئے ہیں۔اوپنر روہت شرما 57پر کھیل رہے ہیں۔
آئی آئی چندریگر روڈ، صدر، اولڈ سٹی ایم اے جناح روڈ میں بوندا باندی ہورہی ہے۔
کمال خرازی ایران کے شہید سپریم لیڈر آیت اللّٰہ سید علی خامنہ ای کے بھی مشیر بھی رہ چکے ہیں اور نئے سپریم لیڈر کے لیے بھی اپنی خدمات جاری رکھے ہوئے ہیں۔
4 خلا بازوں پر مشتمل عملہ 10 روزہ مشن میں تقریباً 6 لاکھ 85 ہزار میل کا سفر کرتے ہوئے چاند کے گرد چکر لگائے گا اور زمین پر واپس آئے گا۔
ایرانی فوج کے ترجمان نے کہا کہ پاسداران انقلاب نے متحدہ عرب امارات میں خفیہ مقام پر جاری امریکی فوجیوں کی میٹنگ کا مقام ہدف بنایا۔
اسرائیلی فوج کی جانب سے رات تہران پر شدید حملے کیے گئے، سرکاری انفرا اسٹرکچر کو نشانہ بنانے کا دعویٰ بھی سامنے آیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ کیا مذاکرات کا نیا موقع دوبارہ حملے کی تیاری کے لیے وقفہ ہے؟ ایران پرانا فارمولا‘حملہ، جنگ بندی، مذاکرات، پھر حملہ مزید قبول نہیں کرے گا۔
خط میں کہا گیا کہ ایران کو خطرے کے طور پر پیش کرنا تاریخی حقائق کے منافی ہے، یہ موجودہ حقائق سے مطابقت نہیں رکھتا، ایران کے اہم انفراسٹرکچر پر حملہ درحقیقت ایرانی عوام کو نشانہ بنانا ہے۔
لاہور میں سلطانز کے خلاف میچ کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شرجیل خان نے کہا کہ کسی کی جگہ کمبی نیشن میں آنا آسان نہیں ہوتا۔
فرانس اور جاپان نے ایران تنازع کے فوری حل کا مطالبہ کر دیا، فرانسیسی صدر میکروں کی ٹوکیو میں جاپان کی وزیراعظم سنائے تاکائیچی سے ملاقات ہوئی۔
پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل ) سیزن 11 کے 8 ویں میچ کی فاتح ٹیم کے کپتان ایشٹن ٹرنر نے کہا ہے کہ صاحبزادہ فرحان نے زبردست بیٹنگ کی ۔
امریکی محکمہ خارجہ نے عراق میں اپنے سفارتی اور فوجی مراکز پر حملوں سے متعلق معلومات دینے والوں کے لیے 30 لاکھ ڈالر انعام کا اعلان کر دیا ہے۔
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 11 کے 8 ویں میچ کے بہترین کھلاڑی صاحبزادی فرحان نے کہا ہے کہ خوشی ہے کہ سنچری بنائی اور ہماری ٹیم میچ جیتی۔
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) بلاول بھٹو زرداری اور جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) سربراہ مولانا فضل الرحمان کے درمیان حساس سیاسی امور پر کھل کر گفتگو ہوئی ہے۔
فرانسیسی بحریہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز سے گزرنے والے چینی جہازوں کی تعداد معمول کے ٹریفک بہاؤ کو بحال کرنے کے لیے کافی نہیں ہے۔
سیلین ڈیون ایک نیا گانا بھی جاری کریں گی، جو معروف موسیقار ژاں ژاک گولڈمین نے تیار کیا ہے توقع ہے کہ وہ یہ نیا گانا پیرس کے شوز میں پیش کریں گی۔
لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے اس میچ میں حیدرآباد کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا اور مقررہ 20 اوورز میں حیدرآباد کی ٹیم نے 5 وکٹوں کے نقصان پر 225 رنز بنائے۔