آپ آف لائن ہیں
ہفتہ26؍شعبان المعظم 1442ھ 10؍اپریل 2021ء
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Jang Group

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) سونے کی قیمت میں 350روپے فی تولہ کی مزید کمی تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت 19 ڈالر کی کمی سے 1809 ڈالر سے کم ہو کر 1790 ڈالر فی اونس پر آگئی جس کے باعث مقامی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت 350روپے فی تولہ کی کمی سے ایک لاکھ 10ہزار 300 روپے فی تولہ اور 10 گرام سونے کی قیمت 300 روپے کی کمی سے 94ہزار 564 روپے ہو گئی جبکہ چاندی کی قیمت 1420 روپے فی تولہ پر برقرار رہی۔

اہم خبریں سے مزید