میں کچھ نہیں کرتا، یہ سب اللّٰه کا کرم ہے، سب نے محنت کی اور نتیجہ سب کے سامنے ہے، سرفراز احمد
سرفراز احمد نے کہا کہ سمیر منہاس نے دباؤ میں بہت بڑی اور شاندار اننگ کھیلی، ملتان میں کوچز نے سمیر منہاس کے ساتھ بہت محنت کی رہنمائی کی اور سمیر کو کریڈٹ جاتا ہے۔