• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (پ ر) کراچی یونین آف جرنلسٹس دستور کے سالانہ انتخابات برائے سال2021-22 کے لئے پولنگ ہفتہ کوکراچی پریس کلب میں ہوگی، الیکشن کمیٹی کے مطابق کراچی یونین آف جرنلسٹس دستور کے صدر کی نشست کے لئے ایک امیدوار، سیکرٹری انفارمیشن کے لئے ایک اورممبر گورننگ باڈی کی 9نو نشستوں کے لئے پولنگ ہوگی۔پولنگ صبح9 تا شام5بجے تک بغیر کسی وقفے کے جا ری رہے گی۔ سالانہ انتخابات میں دی ڈیموکریٹس پینل اور دستور پینل کے امیدواروں کے درمیان مقابلہ ہوگا۔

تازہ ترین