• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
صاف گوئی سے میاں صاحب نے پرسوں کہہ دیا
ایک دم کوئی سہولت قوم پاسکتی نہیں
رفتہ رفتہ ہوگی یہ تیرہ نصیبوں کو نصیب
بجلی، بجلی کی طرح تیزی سے آسکتی نہیں
تازہ ترین