• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکا میں غیر ملکی طلبا کی نصف تعداد چینی اور بھارتیوں کی ہے

نئی دہلی (جنگ نیوز )بھارت اور چین کے طلبا کی تعداد امریکا میں آنے والے تمام غیر ملکی طلبا کی تعداد کا تقریباً نصف ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ اس کی وجہ ان دونوں ممالک میں ہونے والی ترقی سے پیدا شدہ دولت ہے۔بین الاقوامی اساتذہ کی ایسوسی ایشن NAFSA میں پبلک پالیسی اور قانون سازی کی اسٹریٹجی کی سینئیر ڈائریکٹر ریشل بینکس نے امریکی میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ’’اس تناسب کی بڑی وجوہات خارجی آبادی کا تناسب، جیو پولیٹیکل اور معاشی عوامل ہیں۔

تازہ ترین