• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سارہ علی خان نے اپنی کزن عنایا کے ساتھ تصویر شیئر کردی

بالی ووڈ کے شہرت یافتہ اداکار سیف علی خان کی بیٹی سارہ علی خان نے گزشتہ روز اپنے انسٹا گرام پر اپنی کزن اور سوہا علی خان اور اداکار کونال کیمو کی بیٹی عنایا نومی کیمو کی ایک خوبصورت سی تصویر شیئر کی ہے۔

اس تصویر میں ننھی عنایا سارہ علی خان کی گوڈ میں بیٹھی مسکرا رہی ہیں اور سارہ اس تصویر کے لیے پوز دے رہی ہیں۔


یاد رہے کہ عنایا نومی کیمو، سیف علی خان کی بہن سوہا اور اداکار کونال کیمو کی بیٹی ہیں۔ تصویر شیئر کرتے ہوئے سارہ نے لکھا کہ ہم بہنیں فیملی ٹری کا حصہ ہیں۔

تازہ ترین