• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ايران کے جنوب مشرقی حصے میں انٹرنیٹ سروس معطل

کراچی (جنگ نیوز) ايران کے جنوب مشرقی حصے ميں انٹرنيٹ سروس کی معطلی کی اطلاعات ہيں۔ انسانی حقوق کے ليے سرگرم کئی تنظیموں نے اتوار کو جاری کردہ ايک مشترکہ بيان ميں کہا کہ ايرانی حکام نے صوبے سيستان بلوچستان ميں انٹرنيٹ تک رسائی معطل کر دی ہے۔ ان تنظیموں کے مطابق اس اقدام کا مقصد وہاں جاری مظاہروں کے خلاف حکومتی کريک ڈاؤن کی تفصيلات پر پردہ ڈالنا ہے۔

تازہ ترین