• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بلائنڈ ٹی 20 سیریز بنگلادیش میں ہوگی

کراچی(اسٹاف رپورٹر)تین ملکی بلائنڈ ٹی ٹو20 سیریز یکم اپریل سے بنگلادیش میں کھیلی جائے گی ۔سیریز میں پاکستان کے علاوہ بھارت اور بنگلادیش کی ٹیمیں شرکت کررہی ہیں۔

تازہ ترین