• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ابوظبی (جنگ نیوز) زمبابوے نے پہلے ٹیسٹ میں افغانستان کو صرف دو دن کے کھیل میں 10 وکٹ سے ہرادیا۔ 131 کے جواب میں زمبابوے نے اپنی پہلی اننگز میں 250 رنز اسکور کیے۔ شین ولیمز نے 105،سکندر رضا نے 43 اور ریجس چکابوا نے 44رنز اسکور کیے۔ امیر حمزہ نے چھ وکٹ لیے۔ دوسری اننگز میں ناکام 135 پر ڈھیر ہوئی۔ زمبابوے نے 17کا ہدف کسی نقصان کے بغیر حاصل کرلیا۔

تازہ ترین