• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کسی لیگ کا موازنہ کرنا مقصد نہیں تھا، ڈیل اسٹین

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان سپر لیگ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے فاسٹ بولر ڈیل اسٹین نے کہا ہے کہ آئی پی ایل مجھ سمیت دیگر کھلاڑیوں کے کیریئرکے حیرت انگیز تجربات میں سے ایک ہے۔ میری بات کا مقصد کسی بھی لیگ کا موازنہ تھا، نہ ہی کسی لیگ کی بدنامی۔ ڈیل اسٹین نے کہا کہ سوشل میڈیا پر میرے الفاظ کو توڑ مروڑ کر پیش کیا جارہا ہے۔ واضح رہے کہ سوشل میڈیا پر بھارت میں ڈیل اسٹین کو شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑا تھا۔

تازہ ترین