• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اقوام متحدہ کوشامی قیدیوں کے ناقابل تصور حالات پر تشویش

دمشق ( نیوزڈیسک) شام میں خانہ جنگی کو 10برس مکمل ہونے پر اقوام متحدہ نے وہاں کی جیلوں کے حالات سے متعلق اپنی رپورٹ میں شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ اقوام متحدہ کے کمیشن کے مطابق اسدی فوج کے ہاتھوں گرفتار کیے جانے والے شہریوں کے بارے میں کسی طرح کی معلومات دستیاب نہیںہیں۔ حکومت کے قبضے میں اب بھی ہزاروں قیدی موجود ہیں اور انہیں بدترین صورت حال کا سامنا ہے۔
تازہ ترین