افغان امن عمل کے امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد دوحہ پہنچ گئے۔
زلمے خلیل زاد نے افغان حکومت کی مذاکراتی ٹیم کے ارکان سے ملاقات کی۔
امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد طالبان مذاکراتی نمائندوں سے بھی ملاقات کریں گے۔
وفاقی وزیر مملکت برائے قانون بیرسٹر عقیل ملک نے کہا ہے کہ نئے صوبے پی ٹی آئی بنائے تو ٹھیک ،کوئی اور بنائے تو ان کو تکلیف ہے۔
صدر زرداری کو برطانیہ میں پاکستانی ہائی کمشنر ٹیپو عثمان نے الوداع کیا، ان کا برطانیہ میں قیام ایک ہفتہ سے زائد رہا۔
پی ٹی آئی رہنما نے کہا کہ زیر تعلیم افغان طلبہ کو اس طرح نکالنا انتہائی مضحکہ خیز ہے، زیر تعلیم طلبہ کو اپنی ڈگری مکمل کرنے کا موقع دیا جائے۔
ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ غیر ملکیوں کا قیام درست ویزا اور پاسپورٹ کے بغیر غیر قانونی ہے، بغیر ویزا قیام کرنے والے غیر ملکی کو ملک بدر کیا جائے گا۔
گڈز فارورڈنگ ایسوسی ایشن راولپنڈی نے وزیراعظم شہباز شریف کو خط لکھ دیا۔
برمنگھم ٹیسٹ میں ڈیبیو کرنے والی پاکستان فاسٹ بولر رضا اللّٰہ نے پہلے ہی اوور میں وکٹ حاصل کرلی۔
اٹلی کے شہر ٹورین کے کیسلے ایئر پورٹ پر حکام نے ایک اطالوی شہری کے سامان سے معدومی کے شکار مگرمچھ کا سر برآمد کرکے اس شخص کے خلاف تحقیقات شروع کر دی۔
محمد یوسف نے کہا کہ اگر بلے باز گیند آنے سے پہلے سینہ کھول کر مسلسل آگے پیچھے ہوتے رہیں تو وہ لائن اور لینتھ کا اندازہ نہیں لگا سکتے اور نتیجتاً جسم سے دور جا کر شاٹس کھیلتے ہیں۔
پاکستان پیپلز پارٹی کی سعدیہ جاوید نے توجہ دلائو نوٹس میں کہا کہ کل اپوزیشن لیڈرنےخواتین کے بارے میں ریمارکس دیے، خواتین کے بارے میں الفاظ کی مذمت کرتی ہیں۔
خیبر پختونخوا حکومت نے ہاؤس آفیسرز کے ماہانہ وظیفہ میں 15 فیصد اضافہ کر دیا۔ پشاور سے صوبائی محکمہ خزانہ کی جانب سے جاری وظیفہ میں اضافہ کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا۔
شہری اپنے بیٹے کے ہمراہ 10 لاکھ روپے لے کر نکلا ہی تھا کہ کچھ ہی دور موٹر سائیکل سوار ملزمان نے اس سے رقم چھیننا چاہی اس دوران اس نے مزاحمت کی جس پر ملزمان نے فائرنگ کی اور رقم چھین کر فرار ہوگئے۔
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تاریخ سامنے آگئی۔
افغانستان سے سرگرم عسکریت پسند نیٹ ورکس اور پاکستان میں ہونے والی دہشت گرد کارروائیوں کے درمیان روابط میں اضافہ ہو رہا ہے۔
حادثے کے بعد مشتعل شہریوں نے بس پر پتھراؤ کیا اور اسے نذرِ آتش کرنے کی کوشش کی، پولیس نے متعدد افراد کو حراست میں لے لیا۔
اسپتال انتظامیہ نے سی سی ٹی وی فوٹیج سمیت تمام شواہد رکھے، اسپتال انتظامیہ کی انکوائری پر مطمئن ہیں۔
جسٹس صاحبزادہ اسداللہ اور جسٹس انعام اللہ خان نے ٹرائل کورٹ کا فیصلہ برقرار رکھا، ٹرائل کورٹ نے مجرم کو تین بار سزائے موت سنائی تھی۔