• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جامعہ اردو کے محمد کفیل نے ڈاکٹریٹ کی سند حاصل کر لی

کراچی(اسٹاف رپورٹر) وفاقی اردو یونیورسٹی کے شعبہ بین الاقوامی تعلقات کے طالبعلم محمد کفیل کو پاکستان چین کے دفاعی اور معاشی تعلقات کے موضوع پر تحقیقی مقالہ مکمل کرنے پر ڈاکٹریٹ کی سند سے نوازا گیا انھوں نے یہ تحقیق ڈاکٹر وسیم الدین کی سربراہی میں کی۔ شعبہ بین الاقوامی تعلقات کے چیرمین ڈاکٹر اصغر دشتی نے محمد کفیل اور ڈاکٹر وسیم الدین کو مبارکباد دی ہے۔

تازہ ترین