• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیراعظم نے وعدہ کیا تھا، اسلام آباد سے سینیٹ کی نشست ہار گئے تو اسمبلیوں کو تحلیل کر دینگے، بلاول

کرا چی(پی پی آ ئی)پاکستان پیپلز پا رٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے وعدہ یاد دلاتے ہوئے کہاہے کہ وزیراعظم نے وعدہ کیاتھا، اسلام آباد سے سینیٹ کی نشست ہار گئے تو اسمبلیوں کو تحلیل کر دینگے۔بلاول بھٹو نے اپنے ٹو ئٹ میں کہاہے کہ وزیراعظم عمران خان نے وعدہ کیا تھا کہ اگر وہ اسلام آباد سے سینیٹ کی نشست ہارگئے تو اسمبلیوں کو تحلیل کردیں گے، وہ ہارگئے اور ہم جیت گئے، اب کیا چیز ان کو اسمبلیوں کی تحلیل سے روک رہی ہے، کیا کپتان انتخابات سے خوف زدہ ہیں؟

تازہ ترین