• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور(خبر نگار)لاہور کالج برائے خواتین یونیورسٹی میں کیلی گرافک آرٹ کے فن پاروں کی نمائش کا انعقاد کیا گیا۔شعبہ ویژول آرٹس کی طالبات نےبہار کی آمد کے موقع پر کیلی گرافک آرٹ کے گروپ شو کا انعقاد کیا۔
تازہ ترین