• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شہزاد اکبر نے سینیٹ میں حفیظ شیخ کی شکست کی وجہ بتادی


مشیر برائے احتساب و داخلہ شہزاد اکبر نے سینیٹ انتخاب میں حفیظ شیخ کی شکست کی وجہ بتادی۔

جیونیوز سے گفتگو کرتے ہوئے شہزاد اکبر نے کہا کہ سینیٹ کے انتخاب میں شفافیت کے مسائل ہیں، یہی حفیظ شیخ کی ناکامی کا باعث بنے۔

انہوں نے کہا کہ آج وزیر اعظم نے ایوان میں اس بات کا اعادہ کیا کہ الیکشن کے نظام کو شفاف بنانے کے لیے دوبارہ قانون لے کر آئیں گے۔

تازہ ترین