• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فروغ نسیم کو ڈپٹی چیئرمین سینیٹ بنانے کی خبر کی تردید

حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ فروغ نسیم کو ڈپٹی چیئرمین سینیٹ بنانے کی خبریں بے بنیاد ہیں۔

حکومتی ذرائع کے مطابق وزیر قانون فروغ نسیم انتہائی اہم کام پر ملک سے باہر اور وزیر اعظم سے مسلسل رابطے میں ہیں۔

حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ انہیں ڈپٹی چیئرمین سینیٹ بنانے کی خبریں بے بنیاد ہیں، ایسی من گھڑت خبروں کا مقصد فروغ نسیم کی ساکھ کو نقصان پہنچانا ہے۔

تازہ ترین