دس دس برس کی آمریت شوق سے قبول
جمہوریت کے ڈھائی برس کاٹنا عذاب
اِس بیکلی کا حل نظر آتا ہے ایک ہی
ہر سال انتخاب ہو، ہر ماہ انتخاب
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات نے فتنہ الخوارج کے 2 ڈرون کو سیکیورٹی فورسز کی طرف سے مار گرانے کی تصدیق کی ہے۔
وزیراعظم شہبازشریف کے مشیر سیاسی امور سینیٹر رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ گورنر سندھ ایم کیو ایم کا ہوگا کبھی یہ وعدہ نہیں ہوا تھا۔
مشرقِ وسطیٰ میں جاری کشیدگی کے دوران اکثر توجہ جنگی طاقت پر ہوتی ہے، لیکن حقیقت یہ ہے کہ تیل کی عالمی تجارت پر فوری اثر سمندری انشورنس کے فیصلوں سے پڑتا ہے۔
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے زمبابوین کرکٹر بلیسنگ مزاربانی کے خلاف قانونی ایکشن لینے کا فیصلہ کیا ہے۔
شیعہ علماء کونسل کی جانب سے بھی یوم القدس پر ریلی نکالی گئی، مقررین کا کہنا تھا کہ اسرائیلی مظالم کے باوجود فلسطینی عوام نے بھرپور مزاحمت کی ہے۔
یورپی ممالک فرانس اور اٹلی نے آبنائے ہرمز سے محفوظ گزر گاہ کے لیے ایران سے بات چیت پر آمادگی ظاہر کی ہے۔
بنگلہ دیش کے خلاف دوسرے ایک روزہ میچ میں سلمان علی آغا کو میزبان ٹیم کے اسپنر مہدی حسن نے رن آؤٹ کیا لیکن کرکٹ کے حلقوں میں اس کو اسپورٹس مین اسپرٹ کے خلاف قرار دیا جارہا ہے۔
پاکستان اور جرمن ترقیاتی بینک کے درمیان گرانٹ معاہدے پر دستخط ہوئے۔ اسلام آباد سے ترجمان اقتصادی امور کے مطابق کے ایف ڈبلیو، حکومت پاکستان کو 18 ملین یورو کی گرانٹ فراہم کرے گا۔
فوکس نیوز ریڈیو پر بات کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ تیسرے ہفتے میں جنگ بڑھنے جارہی ہے۔ اگلے ہفتے امریکی فوج ایران پر سخت حملے کریں گی۔
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف جنگ میں امریکا کو عملی طور پر شکست ہوچکی ہے۔
بالی ووڈ کے لیجنڈ اداکار انیل کپور نے اپنی ہلکی داڑھی اور مونچھ کے مشہور انداز کے پیچھے چھپا راز بتادیا۔
ایلیسن اسپنن نے امریکی حکومت کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر ایران کے خلاف جاری جنگ کی تشہیر کے لیے ہالی ووڈ طرز کی مختصر ویڈیوز اور میمز استعمال کیے جانے کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
اسرائیلی میڈیا کا کہنا ہے کہ شمالی اسرائیل کے قصبے زرزیر میں ایرن کی جانب سے بیلسٹک میزائل داغا گیا، جس میں درجنوں افراد زخمی ہوئے ہیں۔
حال ہی میں سوشل میڈیا پر بالی ووڈ کی سینئر اداکارہ نینا گپتا کے بارے میں ایک غیر معمولی افواہ سوشل میڈیا پر گردش کرنے لگی جس میں دعوٰی کیا گیا کہ وہ 66 سال کی عمر میں حاملہ ہیں۔ تاہم نیینا گپتا نے ہمیشہ کی طرح پرمزاح انداز میں اس افواہ کو غلط قرار دیا۔
بھارتی اداکارہ تریشا کرشنن نے ساتھی اداکار اور سیاستدان وجے سے متعلق سوالات کا جواب دینے سے گریز کیا ہے۔
پاکستان نے بنگلادیش کو دوسرے ایک روزہ میچ میں 128 رنز سے شکست دے دی ہے۔