آپ آف لائن ہیں
پیر6؍رمضان المبارک 1442ھ 19؍اپریل2021ء
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Jang Group

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) جہانگیر روڈ بلوچ پاڑہ میں واقع مکان سے 25سالہ سیم کی پھندا لگی لاش ملی،پولیس نے لاش کو سول اسپتال منتقل کیا، ایس ایچ او جاوید بروہی کے مطابق متوفی کے اہلخانہ نے بتایا کہ رات کو وہ اپنے کمرے میں سونے کے لئیے گیا صبح جب وہ باہر نہیں آیا تو کمرے کا دروازہ توڑا گیا، لاش پنکھے سے لٹکی ہوئی تھی،پولیس کے مطابق متوفی نشہ کرتا تھا۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید