• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہلمند میں این ڈی ایس پراسیکیوٹر گارڈ سمیت دھماکے میں ہلاک

کابل (جنگ نیوز)افغان صوبہ ہلمند میں دھماکے کے نتیجے میں افغان خفیہ ایجنسی کے پراسیکیوٹر سمیت افراد ہلاک ہوگئے۔دوسری جانب ایک ایسے وقت میں جب افغانستان میں کام کرنے والی خواتین پر حملے ہو رہے ہیں حکومت نے پولیس فورس میں خواتین افسران کی تعداد سال 2024تک دگنی کرنے کا عزم ظاہر کیا ہے۔

تازہ ترین