• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور سمیت پنجاب میں ایک ہفتے کے دوران کورونا کیسز کی تعداد دگنی

لاہور سمیت پنجاب میں ایک ہفتے کے دوران کورونا کیسز کی تعداد دگنی


لاہور،اسلام آباد ( جنرل رپورٹر،صباح نیوز، نیوزڈیسک)لاہورسمیت پنجاب میں ایک ہفتے کےدوران کورونا کیسزکی تعداددگنی ہے۔ملک میں مزید 39جاں بحق،1044متاثر، پشاور کے 4علاقوں میں مائیکروسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کردیا گیا ، گزشتہ 24 گھنٹوں کےدوران 1044نئے کیسزکی تصدیق کے بعد صوبے میں مجموعی کیسز کی تعداد 177,008 ہو گئی۔

تازہ ترین