• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کھیتوں سے گزرنے پرکوٹ عبدالمالک کا رہائشی قتل

شیخوپورہ (نمائندہ جنگ،نمائندہ جنگ سے) لاہور روڈ کی آبادی خان پور میں کھیتوں سے گزرنے کے جھگڑے پرنعیم اور اس کے بیٹے نے اپنے دو ساتھیوں کی مدد سے تشدد کر کے کوٹ عبدلمالک کے رہائشی پرویز کو قتل کر دیا۔ پرویز اپنے بھائی اور دیگر ساتھیوں کے ہمراہ میلہ دیکھنے کے لئے خانپور آیا ہوا تھا اور رفع حاجت کے سلسلہ میں کھیتوں سے گزر رہا تھا کہ زمیندار نے روک لیا،اور تشدد کرکے ہلاک کر دیا۔، فیکٹری ایریا پولیس نے نعیم اور اس کے بیٹے سمیت چار افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔
تازہ ترین