• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

رافیل لڑاکا طیارہ بنانے والی کمپنی کا مالک ہیلی کاپٹر حادثے میں ہلاک

کراچی (نیوز ڈیسک) فرانسیسی لڑاکا طیارے رافیل بنانے والی کمپنی کے مالک اور ارب پتی تاجر اولیویئر ڈاسالٹ ہیلی کاپٹر حادثے میں ہلاک ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق فرانسیسی صدر امانوئل میکرون نے ایک ٹویٹ میں خبر دی ہے کہ رافیل طیارہ بنانے والی کمپنی کے مالک اور فرانس کے ارب پتی اولیویئر ڈاسالٹ کی ایک طیارہ حادثہ میں موت ہو گئی ہے۔

تازہ ترین