• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

راوی ریور پروجیکٹ عمران خان کے دوستوں کو نوازنے کا منصوبہ ہے،عظمی بخاری

لاہور(خصوصی نمائندہ) مسلم لیگ (ن )ترجمان پنجاب عظمی بخاری نے کہا ہے کہ راوی ریور پروجیکٹ عمران خان کے دوستوں کو نوازنے کا منصوبہ ہے۔عمران خان ہزار کسانوں کی زمینوں پر قبضہ کرکے بلڈنگیں کھڑی کرنا چاہتے ہیں۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے پنجاب اسمبلی کے باہر رکن اسمبلی میاں مرغوب ،میاں عبدالروف،پیر اشرف رسول اور راوی ریور پروجیکٹ ایکشن کمیٹی کے سربراہ میاں رشید کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔
تازہ ترین