1۔ آسمان سے گرا ............میں اٹکا
2۔ اندھا کیا چاہے، دو ..............
3۔ ........ ایک ہاتھ سے نہیں بجتی
4۔ اندھیر ..........چوپٹ راج
5۔ انگور ............ ہیں
6۔ اونچی دکان .........پکوان
7۔ کھودا پہاڑ نکلا ............
8۔ جس کی ......... اس کی بھینس
9۔ رہیں جھونپڑوں میں........... دیکھیں ، محلوں کے
10۔ الٹا ...........کوتوال کو ڈانٹے
جوابات
1۔کھجور 2۔آنکھیں 3۔ تالی 4۔ نگری 5۔ کھٹے 6۔ پھیکے 7۔ چوہا 8۔ لاٹھی 9۔ خواب 10۔ چور