آپ آف لائن ہیں
ہفتہ4؍رمضان المبارک 1442ھ 17؍اپریل 2021ء
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Jang Group

جڑواں شہروں میں ڈینگی کا پہلا کیس سامنے آگیا

جڑواں شہروں میں ڈینگی وائرس کا پہلا کیس سامنے آگیا ہے۔

وزارت صحت کے مطابق فوجی فاؤنڈیشن اسپتال راولپنڈی کے نواحی علاقے میں ڈینگی کے پہلے کیس کی تصدیق ہوئی ہے۔

حکام کے مطابق وزارت صحت نے ڈینگی پر بروقت قابو پانے کیلئے اقدامات کا آغاز کردیا ہے۔

حکام کا کہنا ہے کہ گزشتہ 10 روز 14 ہزار سے زائد گھروں کو ڈینگی  وائرس کے حوالے سے مانیٹر  کیا گیا جبکہ اب تک 25  گھروں  سے ڈینگی لاروا کی تصدیق ہوسکی ہے۔

صحت سے مزید