• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میگھن کے الزامات، شاہی محل آزاد تفتیش کاروں کی خدمات لے گا

ملکہ برطانیہ شاہی خاندان چھوڑ کر ہیری میگھن کے امریکا منتقل ہونے سے متعلق سمجھوتے کی طے شرائط تبدیل نہیں کریں گی۔

برطانوی میڈیا کا کہنا ہے کہ ملکہ جو کہہ دیتی ہیں اسے بدلتی نہیں۔

علاوہ ازیں بکھنگم پیلس نے مارکل کے بارے میں الزامات کی تحقیقات کے لیے آزاد تفتیش کاروں کی خدمات لینے کا فیصلہ کیا ہے۔

ادھر ناراض بہو میگھن نے شاہی عملےکو تنگ کرنے سے متعلق الزامات کے بارے میں ای میلز اور میسیجز کا ریکارڈ مانگ لیا۔

تازہ ترین