شعبان کا چاند نظر نہیں آیا، یکم شعبان 16 مارچ بروز منگل ہوگی۔
وزارتِ مذہبی امور نے چاند نظر نہیں آنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا، شبِ برات 31 مارچ کو ہوگی۔
چاند کی رویت سے متعلق اعلان چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا محمد عبدالخبیر آزاد نے کیا۔
روسی وزارت خارجہ ترجمان نے کہا ہے کہ یوکرین کو ٹاماہاک کروز میزائلوں کی فراہمی سے مسائل کے حل میں کوئی مدد نہیں ملے گی۔
برطانوی میڈیا کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے میں ملوث 2 افراد کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔
فائر بریگیڈ حکام کے مطابق 5 فائر ٹینڈرز آگ پر قابو پانے میں مصروف ہیں۔
انہوں نے دھمکی دی کہ اگر نائجیریا حکومت مذہبی قتل وغارت روکنے میں ناکام رہی تو امریکا تمام امداد بھی بند کردے گا۔
افغان طالبان بھارتی پراکسیوں کے ذریعے دہشت گردی میں ملوث ہیں: خواجہ آصف
بابر اعظم کی بیٹنگ اور شاہین شاہ آفریدی کی باولنگ نے جیت میں اہم کردار ادا کیا۔ چیئرمین پی سی بی
پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسٹار بیٹر بابر اعظم نے دھماکے دار واپسی کی اور لگا تار دو دن میں بھارت کے دو بڑے کھلاڑیوں کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔
لیاقت بلوچ نے کہا کہ ملک میں پہلے یک جماعتی نظام کی کوشش کی گئی اور بھٹو کا انتخاب کیا گیا۔
کرکٹ شائقین نے پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان کھیلے گئے تیسرے ٹی 20 میچ میں تاریخ رقم کردی۔
بالی ووڈ اداکارہ کیارا اڈوانی نے بچے کی پیدائش کے بعد پہلی فلم سائن کر لی، وہ سدھارتھ پی ملہوترا کی ہدایت میں بننے والی فلم ’کمال اور مینا‘ میں لیجنڈری اداکارہ و ٹریجڈی کوئین مینا کماری کا کردار نبھائیں گی۔
انگلش پریمئر لیگ فٹ بال میں مانچسٹر یونائیٹڈ اور ناٹنگھم فاریسٹ کے درمیان میچ 2-2 گول سے برابر ہوگیا۔
بھارتی پولیس کا کہنا ہے کہ بدھ کی شام باندرہ کرلا کمپلیکس کے گراؤنڈ میں ہونے والے اس کنسرٹ میں چوری کے واقعات پر 7 ایف آئی آرز درج کی گئی ہیں۔
بلوچستان حکومت نے نو عمر قیدیوں کےلیے علیحدہ جیل بنانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔
ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی کا فضائی معیار آج انتہائی مضرِ صحت ریکارڈ ہوا ہے۔
پاکستان نے جنوبی افریقا کو تیسرے ٹی 20 مقابلے میں شکست دے کر میچ اور سیریز اپنے نام کرلی۔