آپ آف لائن ہیں
اتوار27؍شعبان المعظم 1442ھ 11؍اپریل2021ء
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Jang Group

لاہور میں مرغی کا گوشت 100 روپے تک کم ہو گیا ہے۔ مرغی کے گوشت کی قیمت 270 روپے فی کلو مقررکردی گئی۔

پولٹری ایسوسی ایشن کے مطابق کورونا کی وجہ سے ریسٹورنٹس بند ہونے کے باعث چکن سستا ہوا، قیمت میں مزید کمی متوقع ہے۔

ادارہ شماریات نے مہنگائی پر ہفتہ وار اعداد و شمار جاری کردیے ہیں جس کے مطابق ایک ہفتے کے دوران انڈے 16 روپے 38 پیسے فی درجن مہنگے ہوئے۔

تجارتی خبریں سے مزید