• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایک ہفتے کے دوران 94 پولیس اہلکار کورونا سے متاثر ہوئے

کراچی(اسٹاف رپورٹر )ترجمان سندھ پولیس کے مطابق گذشتہ سات روز کے دوران کورونا کے 94 کیسز مثبت آئے ہیں، ابتک کورونا وائرس سے متاثرہ افسران اور اہلکاروں کی مجموعی تعداد 6250 ہوگئی ، کورونا کیخلاف فرائض کی ادائیگی کے دوران 24پولیس افسران اور اہلکار شہید ہوئے جبکہ 122 اہلکار زیر علاج اسی طرح ابتک 6104 افسران اور اہلکار صحتیاب ہوچکے ہیں۔

تازہ ترین