• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وفاقی حکومت سے نجات تک لانگ مارچ جاری رہے گا، ناصر حسین شاہ

حیدرآباد (جنگ نیوز) صوبائی وزیر اطلاعات و بلدیات سید ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ لائیو اسٹاک اور فشریز ہماری معیشت میں انتہائی اہمیت کے حامل ہیں اورہماری آبادی کا بڑا حصہ ان شعبوں سے وابستہ ہے اور انکی اہمیت کو مد نظر رکھتے ہوئے حکومت سندھ کی جانب سے منعقد کئے گئے سہ روزہ لائیو اسٹاک ایکسپو 2021 کی اختتامی تقریب میں کل پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری بحیثیت مہمان خصوصی شرکت کریں گے ۔

 یہ بات انہوں نے آج ہٹڑی بائی پاس گراؤنڈ میں لائیو اسٹاک ایکسپو 2021میں میڈیا کے نمائندوں سے باتیں کرتے ہوئے کہی۔

تازہ ترین