• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آرمی چیف قمر باجوہ کا دورہ لاہورریا فیئرویزکا افتتاح


لاہور(مانیٹرنگ سیل)گزشتہ روز آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے  لاہور کا دورہ کیا، لیفٹیننٹ جنرل محمد عبدالعزیز نے آرمی چیف کا استقبال کیا، دورہ کے دوران بطور مہمان خصوصی انہوں نے ڈیفنس گالف اینڈ کنٹری کلب میں پریزیڈنٹ ڈی ایچ اے گالف چیمپئن شپ اورریا فیئرویزکا افتتاح کیا، آخر میں انہوں نے کھلاڑیوں کی کارکردگی کوسراہتے ہوئے ان کو انعامات سےنوازا۔

تازہ ترین