• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کورونا وائرس: جامعہ کراچی میں بی کام کے امتحانات ملتوی کردیئے گئے


کورونا وائرس کی تیسری لہر کے باعث جامعہ کراچی نے 22 مارچ سے ہونے والے بی کام کے امتحانات ملتوی کردیئے۔

امتحانات ملتوی کرنے کے حوالے سے رجسٹرار جامعہ کراچی نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

رجسٹرار جامعہ کراچی کا کہنا ہے کہ امتحانات کی نئی تاریخوں کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

تازہ ترین