پشاور(نمائندہ جنگ)انقلاب پولیس اسٹیشن کی حدود میں مد رسہ کے اندر قا ری نے دس سالہ بچے کو زیا دتی کا نشا نہ بناڈالا پولیس نے ملزم کیخلاف مقد مہ درج کر لیا اور متاثرہ بچے کی میڈیکل ٹیسٹ کرا نے کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔
ایرانی فوج کی مشترکہ کمان خاتم الانبیاء ہیڈکوارٹر کے سربراہ جنرل عبداللہی کا کہنا ہے کہ جنگ بندی کی خلاف ورزی کا فیصلہ کن جواب دینے کے لیے تیار ہیں۔
نامعلوم افراد دعویٰ کرتے ہیں کہ ادائیگی کے بعد جہاز کو بغیر رکاوٹ گزرنے کی اجازت دی جائے گی۔
صوبہ پنجاب کے شہر لاہور میں گھریلو ناچاقی کے باعث دو مختلف واقعات میں خواتین کے قتل کے الزام میں اِن کے شوہروں کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
ٹی20 ورلڈ کپ میں مبینہ میچ فکسنگ اسکینڈل میں کینیڈین کپتان دلپریت باجوا اور لارنس بشنوئی گینگ کے مبینہ کردار پر سنسنی خیز انکشافات سامنے آئے ہیں۔
کینیڈین محکمۂ امیگریشن نے 30 ہزار افراد کو اسائلم کے لیے نااہل قرار دے دیا۔
حکام کا کہنا ہے کہ زخمیوں میں کینیڈین، کولمبین، برازیلین اور 2 امریکی شہری شامل ہیں۔
پاکستان کی فضائی حدود کی بندش سے بھارتی ایئر لائنز کو اربوں روپے کا نقصان ہو چکا ہے۔
امریکی نشریاتی ادارے نے 9 مارچ سے اب تک کے امریکی صدر کے بیانات جوڑ کر نشر کر دیے۔
مشرقِ وسطیٰ میں جاری کشیدگی کے حوالے سے پاکستانی وزیرِاعظم شہباز شریف کے حالیہ غیر ملکی دوروں کے دوران ان کے ملبوسات خصوصی توجہ کا مرکز بن گئے۔
جاپان نے دوسری جنگِ عظیم کے بعد اپنائی گئی امن پسند پالیسی میں بڑی تبدیلی کرتے ہوئے مہلک ہتھیاروں کی برآمد پر عائد پابندی ختم کر دی ہے، اس فیصلے کے بعد جاپان اب جنگی طیارے، میزائل اور جنگی بحری جہاز دیگر ممالک کو فروخت کر سکے گا۔
افغانستان میں سیاسی استحکام کے لیے عوام کی رائے کو شامل کرنا ضروری ہے۔
پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم کا کہنا ہے کہ بڑی تہذیب کا حامل ملک دھمکی اور دباؤ کے تحت مذاکرات نہیں کرتا۔
روزمرہ کی کئی عادتیں بظاہر معمولی لگتی ہیں، مگر خاموشی سے آپ کی صحت کو نقصان پہنچا سکتی ہیں۔
پورٹس کے مطابق زین ملک تاحال اسپتال میں زیرِ علاج ہیں
اسرائیلی بمباری کے نتیجے میں غزہ میں 6 کروڑ 10 لاکھ ٹن سے زائد کا ملبہ جمع ہو چکا ہے