• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جاپانی کمپنی نے ایک ایسا ٹی وی متعارف کرا دیا ہے جو انسانی دماغ کی طرح چلتا ہے۔ 

کمپنی کا کہنا ہے کہ وہ ٹی وی میں موجود پراسیسر تصاویر کو ایسے ہی پراسیس کرتا ہے جس طرح انسانی دماغ کرتا ہے۔

یہ نیا پراسیسر انسانی دماغ کو پڑھ کر ٹی وی پر تصاویر اور آواز کو ایڈجسٹ کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

کمپنی کا دعویٰ ہے کہ یہ دنیا کا پہلا ٹی وی ہے جو دیکھنے والوں کو انوکھا تجربہ فراہم کرے گا۔

تازہ ترین