• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) ڈالر کی قدر میں کمی کا رحجان تبدیل ، قیمت 50پیسے بڑھ گئی ، جمعہ کو روپے کے مقابلے میں انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت خرید 50پیسے کے اضافے سے 155.50 روپے سے بڑھ کر 156.00روپے اور قیمت فروخت 155.60 روپے سے بڑھ کر 156.10 روپے ہو گئی ہے دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت خرید 155.50روپے سے بڑھ کر 156.00روپے اور قیمت فروخت 30پیسے کے اضافے سے 156.00روپے سے بڑھ کر 156.30روپے ہو گئی ہے۔

تازہ ترین