• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سعودی تجاویز میں کوئی نئی بات نہیں، حوثی مذاکرات کار

یمن کے حوثی باغیوں کے مذاکرات کار نے کہا ہے کہ جنگ کے خاتمے کے لیے سعودی تجاویز میں کوئی نئی بات نہیں ہے۔ 

صنعا سے غیر ملکی خبر ایجنسی سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ سعودی عرب یمن کی فضائی اور بحری بندشیں ختم کرے۔ 


حوثی مذاکرات کار کا مزید کہنا تھا کہ امن معاہدے کے لیے سعودی عرب، امریکا اور عمان سے بات چیت جاری رکھیں گے۔ 

تازہ ترین